Faraz Faizi

Add To collaction

گوشئہ خیال

تم کو چاہا تم کو مانا تم کو ہی اپنانا ہے

بات اگر کچھ بھی نہ بنی تو تیری گلی میں آ بیٹھیں گے

ہم تو کم عمری میں جاناں تم سے محبت کر بیٹھے تھے

ہم کو کیا معلوم تھا اپنی ساری عمر گوا بیٹھیں گے


♥♥♥

آج اپنے عشق پر نازاں بہت ہو اور کل

اس طرح بچھڑوگے صاحب عمر بھر یاد آؤگے


♥♥♥

اس قدر بے رخی نہیں اچھی

مان جاؤ بھی اب خدا کے لئے


آپ کا:  فــراز فیضی

Mobile: . 9326187516

   11
9 Comments

Anjana

12-Jan-2022 03:01 PM

Good

Reply

Zeba Islam

22-Nov-2021 07:27 PM

Nice

Reply

Seema Priyadarshini sahay

04-Oct-2021 05:33 PM

Nice

Reply